2 Reuslts For (عذاب قبر)

14) Surat Ibrahim

پارہ نمبر (13)

14) سورة إبراهيم

سورة إبراهيم

آیت نمبر (27)

یُثَبِّتُ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡقَوۡلِ الثَّابِتِ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ یُضِلُّ اللّٰہُ الظّٰلِمِیۡنَ ۟ ۙ وَ یَفۡعَلُ اللّٰہُ مَا یَشَآءُ ﴿٪۲۷﴾  16
ایمان والوں کو اللہ تعالٰی پکی بات کے ساتھ مضبوط رکھتا ہے ، دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی ہاں نا انصاف لوگوں کو اللہ بہکا دیتا ہے اور اللہ جو چاہے کر گزرے ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) . سورة مومن

. سورة مومن

آیت نمبر (46)

اَلنَّارُ یُعۡرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا ۚ وَ یَوۡمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ ۟ اَدۡخِلُوۡۤا اٰلَ فِرۡعَوۡنَ اَشَدَّ الۡعَذَابِ ﴿۴۶﴾
آگ ہے جس کے سامنے یہ ہر صبح شام لائے جاتے ہیں اور جس دن قیامت قائم ہوگی ( فرمان ہوگا کہ ) فرعونیوں کو سخت ترین عذاب میں ڈالو ۔ -

Icon this is notification panel