40 Reuslts For ( نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی فضیلت و خاتمیت)

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (3)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (81)

وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۱﴾
جب اللہ تعالٰی نے نبیوں سے عہد لیا کہ جو کچھ میں تمہیں کتاب و حکمت سے دوں پھر تمہارے پاس وہ رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائے تو تمہارے لئے اس پر ایمان لانا اور اس کی مدد کرنا ضروری ہے ۔ فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمّہ لے رہے ہو؟ سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے ، فرمایا تو اب گواہ رہو اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں ۔ -

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (110)

کُنۡتُمۡ خَیۡرَ اُمَّۃٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ تَاۡمُرُوۡنَ بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ تَنۡہَوۡنَ عَنِ الۡمُنۡکَرِ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ ؕ وَ لَوۡ اٰمَنَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِ لَکَانَ خَیۡرًا لَّہُمۡ ؕ مِنۡہُمُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ وَ اَکۡثَرُہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۱۱۰﴾
تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لئے پیدا کی گئی ہے کہ تم نیک باتوں کا حکم کرتے ہو اور بری باتوں سے روکتے ہو ، اور اللہ تعالٰی پر ایمان رکھتے ہو ، اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لاتے تو ان کے لئے بہتر تھا ، ان میں ایمان لانے والے بھی ہیں لیکن اکثر تو فاسق ہیں ۔ -

4) Surat-un-Nissa

پارہ نمبر (5)

4) سورة النساء

سورة النساء

آیت نمبر (113)

وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ وَ رَحۡمَتُہٗ لَہَمَّتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّضِلُّوۡکَ ؕ وَ مَا یُضِلُّوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَ مَا یَضُرُّوۡنَکَ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ وَ اَنۡزَلَ اللّٰہُ عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ وَ عَلَّمَکَ مَا لَمۡ تَکُنۡ تَعۡلَمُ ؕ وَ کَانَ فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکَ عَظِیۡمًا ﴿۱۱۳﴾ الثلٰثۃ
اگر اللہ تعالٰی کا فضل و رحم تجھ پر نہ ہوتا تو ان کی ایک جماعت نے تو تجھے بہکانے کا قصد کر ہی لیا تھا مگر دراصل یہ اپنے آپ کو ہی گمراہ کرتے ہیں یہ تیرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اللہ تعالٰی نے تجھ پر کتاب و حکمت اتاری ہے اور تجھے وہ سکھایا ہے جسے تو نہیں جانتا تھااور اللہ تعالٰی کا تجھ پر بڑا بھاری فضل ہے ۔ -

17) Surat-Bani Isareel

پارہ نمبر (15)

17) سورة بنی اسراءیل

سورة بنی اسراءیل

آیت نمبر (1)

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسۡرٰی بِعَبۡدِہٖ لَیۡلًا مِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ اِلَی الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَا الَّذِیۡ بٰرَکۡنَا حَوۡلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنۡ اٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۱﴾
پاک ہے وہ اللہ تعالٰی جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لئے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً اللہ تعالٰی ہی خوب سننے دیکھنے والا ہے ۔ -

17) Surat-Bani Isareel

پارہ نمبر (15)

17) سورة بنی اسراءیل

سورة بنی اسراءیل

آیت نمبر (79)

وَ مِنَ الَّیۡلِ فَتَہَجَّدۡ بِہٖ نَافِلَۃً لَّکَ ٭ۖ عَسٰۤی اَنۡ یَّبۡعَثَکَ رَبُّکَ مَقَامًا مَّحۡمُوۡدًا ﴿۷۹﴾
رات کے کچھ حصے میں تہجد کی نماز میں قرآن کی تلاوت کریں یہ زیادتی آپ کے لئے ہے عنقریب آپ کا رب آپ کو مقام محمود میں کھڑا کرے گا ۔ -

25) Surat-ul-Furqan

پارہ نمبر (18)

25) سورة الفرقان

سورة الفرقان

آیت نمبر (1)

تَبٰرَکَ الَّذِیۡ نَزَّلَ الۡفُرۡقَانَ عَلٰی عَبۡدِہٖ لِیَکُوۡنَ لِلۡعٰلَمِیۡنَ نَذِیۡرَا ۙ﴿۱﴾
بہت بابرکت ہے وہ اللہ تعالٰی جس نے اپنے بندے پر فرقان اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے لئے آگاہ کرنے والا بن جائے ۔ -

25) Surat-ul-Furqan

پارہ نمبر (19)

25) سورة الفرقان

سورة الفرقان

آیت نمبر (56)

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿۵۶﴾
ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے والا ( نبی ) بنا کر بھیجا ہے ۔ -

33) Surat-ul-Ahzaab

پارہ نمبر (22)

33) . سورة الأحزاب

. سورة الأحزاب

آیت نمبر (40)

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿۴۰﴾٪  2
۔ ( لوگو! ) تمہارے مردوں میں کسی کے باپ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) نہیں لیکن آپ اللہ تعالٰی کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے اور اللہ تعالٰی ہرچیز کا بخوبی جاننے والا ہے ۔ -

33) Surat-ul-Ahzaab

پارہ نمبر (22)

33) . سورة الأحزاب

. سورة الأحزاب

آیت نمبر (45)

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
اے نبی! یقیناً ہم نے ہی آپ کو ( رسول بنا کر ) گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے ۔ -

33) Surat-ul-Ahzaab

پارہ نمبر (22)

33) . سورة الأحزاب

. سورة الأحزاب

آیت نمبر (46)

وَّ دَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ بِاِذۡنِہٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیۡرًا ﴿۴۶﴾
اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ ۔ -

33) Surat-ul-Ahzaab

پارہ نمبر (22)

33) . سورة الأحزاب

. سورة الأحزاب

آیت نمبر (56)

اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا ﴿۵۶﴾
اللہ تعالٰی اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم ( بھی ) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام ( بھی ) بھیجتے رہا کرو ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (5)

عَلَّمَہٗ شَدِیۡدُ الۡقُوٰی ۙ﴿۵﴾
اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (6)

ذُوۡ مِرَّۃٍ ؕ فَاسۡتَوٰی ۙ﴿۶﴾
جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہوگیا ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (7)

وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾
اور وہ بلند آسمان کے کناروں پر تھا ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (8)

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلّٰی ۙ﴿۸﴾
پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (9)

فَکَانَ قَابَ قَوۡسَیۡنِ اَوۡ اَدۡنٰی ۚ﴿۹﴾
پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ پر رہ گیا بلکہ اس سے بھی کم ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (10)

فَاَوۡحٰۤی اِلٰی عَبۡدِہٖ مَاۤ اَوۡحٰی ﴿ؕ۱۰﴾
پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو بھی پہنچا ئی ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (11)

مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے ( پیغمبر نے ) دیکھا ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (12)

اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو ( پیغمبر ) دیکھتے ہیں ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (13)

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾
اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (14)

عِنۡدَ سِدۡرَۃِ الۡمُنۡتَہٰی ﴿۱۴﴾
سدرۃ المنتہیٰ کے پاس ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (15)

عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اسی کے پاس جنت الماویٰ ہے ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (16)

اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب کہ سدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو اس پر چھا رہی تھی ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (17)

مَا زَاغَ الۡبَصَرُ وَ مَا طَغٰی ﴿۱۷﴾
نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی ۔ -

53) Surat-un-Najam

پارہ نمبر (27)

53) سورة النجم

سورة النجم

آیت نمبر (18)

لَقَدۡ رَاٰی مِنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِ الۡکُبۡرٰی ﴿۱۸﴾
یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لیں ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (1)

وَ الضُّحٰی ۙ﴿۱﴾
قسم ہے چاشت کے وقت کی ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (2)

وَ الَّیۡلِ اِذَا سَجٰی ۙ﴿۲﴾
قسم ہے رات کی جب چھا جائے ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (3)

مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَ مَا قَلٰی ؕ﴿۳﴾
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (4)

وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ﴿۴﴾
یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (5)

وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
تجھے تیرا رب بہت جلد ( انعام ) دے گا اور تو راضی ( و خوش ) ہو جائے گا ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (6)

اَلَمۡ یَجِدۡکَ یَتِیۡمًا فَاٰوٰی ۪﴿۶﴾
کیا اس نے تجھےیتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (7)

وَ وَجَدَکَ ضَآلًّا فَہَدٰی ۪﴿۷﴾
اور تجھے راہ بھولا پا کر ہدایت نہیں دی ۔ -

93) Surat-uz-Dhuha

پارہ نمبر (30)

93) سورة الضحى

سورة الضحى

آیت نمبر (8)

وَ وَجَدَکَ عَآئِلًا فَاَغۡنٰی ؕ﴿۸﴾
اور تجھے نادار پا کر تونگر نہیں بنا دیا؟ -

94) Surat-us-Sharah

پارہ نمبر (30)

94) سورة الشرح

سورة الشرح

آیت نمبر (1)

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَکَ صَدۡرَکَ ۙ﴿۱﴾
کیا ہم نے تیرا سینہ نہیں کھول دیا ۔ -

94) Surat-us-Sharah

پارہ نمبر (30)

94) سورة الشرح

سورة الشرح

آیت نمبر (2)

وَ وَضَعۡنَا عَنۡکَ وِزۡرَکَ ۙ﴿۲﴾
اور تجھ پر سے تیرا بوجھ ہم نے اتار دیا ۔ -

94) Surat-us-Sharah

پارہ نمبر (30)

94) سورة الشرح

سورة الشرح

آیت نمبر (3)

الَّذِیۡۤ اَنۡقَضَ ظَہۡرَکَ ۙ﴿۳﴾
جس نے تیری پیٹھ توڑ دی تھی ۔ -

94) Surat-us-Sharah

پارہ نمبر (30)

94) سورة الشرح

سورة الشرح

آیت نمبر (4)

وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ ؕ﴿۴﴾
اورہم نے تیرا ذکر بلند کر دیا ۔ -

108) Surat-ul-Kausar

پارہ نمبر (30)

108) سورة الکوثر

سورة الکوثر

آیت نمبر (1)

اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ ؕ﴿۱﴾
یقیناً ہم نے تجھے ( حوض ) کوثر ( اور بہت کچھ ) دیا ہے ۔ -

108) Surat-ul-Kausar

پارہ نمبر (30)

108) سورة الکوثر

سورة الکوثر

آیت نمبر (2)

فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَ انۡحَرۡ ؕ﴿۲﴾
پس تُو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر ۔ -

108) Surat-ul-Kausar

پارہ نمبر (30)

108) سورة الکوثر

سورة الکوثر

آیت نمبر (3)

اِنَّ شَانِئَکَ ہُوَ الۡاَبۡتَرُ ٪﴿۳﴾  33
یقیناً تیرا دشمن ہی لا وارث اور بے نام و نشان ہے ۔ -

Icon this is notification panel