1 Reuslts For (اﷲ کے لغو قسموں سے درگز فرمانے او رپختہ قسموں پر گرفت کرنے کا بیان۔)

2) Surat-ul-Baqara

پارہ نمبر (2)

2) سورة البقرة

سورة البقرة

آیت نمبر (225)

لَا یُؤَاخِذُکُمُ اللّٰہُ بِاللَّغۡوِ فِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡ وَ لٰکِنۡ یُّؤَاخِذُکُمۡ بِمَا کَسَبَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ غَفُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿۲۲۵﴾
اللہ تعالٰی تمہیں تمہاری ان قسموں پر نہ پکڑے گا جو پختہ نہ ہوں ہاں اس کی پکڑ اس چیز پر ہے جو تمہارے دلوں کا فعل ہو اللہ تعالٰی بخشنے والا اور بردبار ہے ۔ -

Icon this is notification panel