1 Reuslts For (اگر حضرت محمد ﷺ فوت یا شہید ہوجائیں تو کیا تم گمراہ ہوجاؤ گے؟)

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (144)

وَ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ اَفَا۠ئِنۡ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انۡقَلَبۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ ؕ وَ مَنۡ یَّنۡقَلِبۡ عَلٰی عَقِبَیۡہِ فَلَنۡ یَّضُرَّ اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیَجۡزِی اللّٰہُ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۴۴﴾
۔ ( حضرت ) محمد صلی اللہ علیہ وسلم صرف رسول ہی ہیں ان سے پہلے بہت سے رُسول ہو چکے ہیں کیا اگر ان کا انتقال ہو جائے یا یہ شہید ہوجائیں ، تو تم اسلام سے اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاؤ گے ؟اور جو کوئی پھر جائے اپنی ایڑیوں پر تو ہر گز اللہ تعالٰی کا کچھ نہ بگاڑے گا ، عنقریب اللہ تعالٰی شکر گزاروں کو نیک بدلہ دے گا ۔ -

Icon this is notification panel