3 Reuslts For (سابقہ انبیاء بھی امتوں کو ساتھ لے کر جہاد کرتے رہے ہیں)

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (146)

وَ کَاَیِّنۡ مِّنۡ نَّبِیٍّ قٰتَلَ ۙ مَعَہٗ رِبِّیُّوۡنَ کَثِیۡرٌ ۚ فَمَا وَہَنُوۡا لِمَاۤ اَصَابَہُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ مَا ضَعُفُوۡا وَ مَا اسۡتَکَانُوۡا ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الصّٰبِرِیۡنَ ﴿۱۴۶﴾
بہت سے نبیوں کے ہم رکاب ہو کر ، بہت سے اللہ والے جہاد کرچکے ہیں ، انہیں بھی اللہ کی راہ میں تکلیفیں پہنچیں لیکن نہ تو انہوں نے ہّمت ہاری اور نہ سست رہے اور نہ دبے ، اوراللہ صبر کرنے والوں کو ( ہی ) چاہتا ہے ۔ -

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (147)

وَ مَا کَانَ قَوۡلَہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡا رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوۡبَنَا وَ اِسۡرَافَنَا فِیۡۤ اَمۡرِنَا وَ ثَبِّتۡ اَقۡدَامَنَا وَ انۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴۷﴾
وہ یہی کہتے رہے کہ اے پروردگار! ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہم سے ہمارے کاموں میں جو بے جا زیادتی ہوئی ہے اسے بھی معاف فرما اور ہمیں ثابت قدمی عطا فرما اور ہمیں کافروں کی قوم پر مدد دے ۔ -

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (148)

فَاٰتٰىہُمُ اللّٰہُ ثَوَابَ الدُّنۡیَا وَ حُسۡنَ ثَوَابِ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۴۸﴾٪  6
اللہ تعالٰی نے انہیں دنیا کا ثواب بھی دیا اور آخرت کے ثواب کی خوبی بھی عطا فرمائی اور اللہ تعالیٰ نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے ۔ -

Icon this is notification panel