4 Reuslts For (سابقہ انبیاء و رسل علیہم السلام کے واقعات سے مطلوب تسکین قلبی ہے)

11) Surat Hood

پارہ نمبر (12)

11) سورة هود

سورة هود

آیت نمبر (120)

وَ کُلًّا نَّقُصُّ عَلَیۡکَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِہٖ فُؤَادَکَ ۚ وَ جَآءَکَ فِیۡ ہٰذِہِ الۡحَقُّ وَ مَوۡعِظَۃٌ وَّ ذِکۡرٰی لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾
رسولوں کے سب احوال ہم آپ کے سامنے آپ کے دل کی تسکین کے لئے بیان فرما رہے ہیں ۔ آپ کے پاس اس سورت میں بھی حق پہنچ چکا جو نصیحت و وعظ ہے مومنوں کے لئے ۔ -

11) Surat Hood

پارہ نمبر (12)

11) سورة هود

سورة هود

آیت نمبر (121)

وَ قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ اعۡمَلُوۡا عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ ؕ اِنَّا عٰمِلُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
ایمان نہ لانے والوں سے کہہ دیجئے کہ تم اپنے طور پر عمل کئے جاؤ ہم بھی عمل میں مشغول ہیں ۔ -

11) Surat Hood

پارہ نمبر (12)

11) سورة هود

سورة هود

آیت نمبر (122)

وَ انۡتَظِرُوۡا ۚ اِنَّا مُنۡتَظِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتطر ہیں ۔ -

11) Surat Hood

پارہ نمبر (12)

11) سورة هود

سورة هود

آیت نمبر (123)

وَ لِلّٰہِ غَیۡبُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُ الۡاَمۡرُ کُلُّہٗ فَاعۡبُدۡہُ وَ تَوَکَّلۡ عَلَیۡہِ ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾٪  10
زمینوں اور آسمانوں کا علم غیب اللہ تعالٰی ہی کو ہے تمام معاملات کا رجوع بھی اسی کی جانب ہے ، پس تجھے اسی کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور تم جو کچھ کرتے ہو اس سے اللہ تعالٰی بے خبر نہیں ۔ -

Icon this is notification panel