1 Reuslts For (عذاب کی تاخیر پر انبیاء علیہم السلام کی مایوسی، فکرانگیز مقام)

12) Surat Yousuf

پارہ نمبر (13)

12) سورة يوسف

سورة يوسف

آیت نمبر (110)

حَتّٰۤی اِذَا اسۡتَیۡئَسَ الرُّسُلُ وَ ظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ قَدۡ کُذِبُوۡا جَآءَہُمۡ نَصۡرُنَا ۙ فَنُجِّیَ مَنۡ نَّشَآءُ ؕ وَلَا یُرَدُّ بَاۡسُنَا عَنِ الۡقَوۡمِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿۱۱۰﴾
یہاں تک کہ جب رسول نا امید ہو نے لگے اور وہ ( قوم کے لوگ ) خیال کرنے لگے کہ انہیں جھوٹ کہا گیا ۔ فوراً ہی ہماری مدد ان کے پاس آپہنچی جسے ہم نے چاہا اسے نجات دی گئی ۔ بات یہ ہے کہ ہمارا عذاب گناہ گاروں سے واپس نہیں کیا جاتا ۔ -

Icon this is notification panel