1 Reuslts For (ہر رسول کی تبلیغ اپنی قومی زبان میں ہوتی رہی ہے)

14) Surat Ibrahim

پارہ نمبر (13)

14) سورة إبراهيم

سورة إبراهيم

آیت نمبر (4)

وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوۡمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَہُمۡ ؕ فَیُضِلُّ اللّٰہُ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۴﴾
ہم نے ہر ہر نبی کو اس کی قومی زبان میں ہی بھیجا ہے تاکہ ان کے سامنے وضاحت سے بیان کر دے اب اللہ جسے چاہے گمراہ کر دے اور جسے چاہے راہ دکھا دے ، وہ غلبہ اور حکمت والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel