6 Reuslts For (پہلے کافروں اور دور حاضر کے کافروں کی ایک ہی چال ہے)

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (10)

وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ فِیۡ شِیَعِ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
ہم نے آپ سے پہلے اگلی امتوں میں بھی اپنے رسول ( برابر ) بھیجے ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (11)

وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اور ( لیکن ) جو بھی رسول آتا وہ اس کا مذاق اڑاتے ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (12)

کَذٰلِکَ نَسۡلُکُہٗ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾
گناہگاروں کے دلوں میں ہم اسی طرح یہ ہی رچا دیا کرتے ہیں ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (13)

لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ وَ قَدۡ خَلَتۡ سُنَّۃُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۳﴾
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور یقیناً اگلوں کا طریقہ گزرا ہوا ہے ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (14)

وَ لَوۡ فَتَحۡنَا عَلَیۡہِمۡ بَابًا مِّنَ السَّمَآءِ فَظَلُّوۡا فِیۡہِ یَعۡرُجُوۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾
اور اگر ہم ان پر آسمان کا دروازہ کھول بھی دیں اور یہ وہاں چڑھنے بھی لگ جائیں ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (15)

لَقَالُوۡۤا اِنَّمَا سُکِّرَتۡ اَبۡصَارُنَا بَلۡ نَحۡنُ قَوۡمٌ مَّسۡحُوۡرُوۡنَ ﴿۱۵﴾٪  1
تب بھی یہی کہیں گے کہ ہماری نظر بندی کر دی گئی ہے بلکہ ہم لوگوں پر جادو کر دیا گیا ہے ۔ -

Icon this is notification panel