3 Reuslts For (اﷲ تعالیٰ کی گرفت سے بے خوف مت ہونا)

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (45)

اَفَاَمِنَ الَّذِیۡنَ مَکَرُوا السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّخۡسِفَ اللّٰہُ بِہِمُ الۡاَرۡضَ اَوۡ یَاۡتِیَہُمُ الۡعَذَابُ مِنۡ حَیۡثُ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
بدترین داؤ پیچ کرنے والے کیا اس بات سے بے خوف ہوگئے ہیں کہ اللہ تعالٰی انہیں زمین میں دھنسا دے یا ان کے پاس ایسی جگہ سے عذاب آجائے جہاں کا انہیں وہم وگمان بھی نہ ہو ۔ -

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (46)

اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ فِیۡ تَقَلُّبِہِمۡ فَمَا ہُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ ﴿ۙ۴۶﴾
یا انہیں چلتے پھرتے پکڑلے یہ کسی صورت میں اللہ تعالٰی کو عاجز نہیں کر سکتے ۔ -

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (47)

اَوۡ یَاۡخُذَہُمۡ عَلٰی تَخَوُّفٍ ؕ فَاِنَّ رَبَّکُمۡ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۴۷﴾
یا انہیں ڈرا دھمکا کر پکڑ لے پس یقیناً تمہارا پروردگار اعلٰی شفقت اور انتہائی رحم والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel