4 Reuslts For (حضرت ابراہیم علیہ السلام کی چند امتیازی خصوصیات کا بیان)

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (120)

اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ کَانَ اُمَّۃً قَانِتًا لِّلّٰہِ حَنِیۡفًا ؕ وَ لَمۡ یَکُ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۲۰﴾ۙ
بیشک ابراہیم پیشوا اور اللہ تعالٰی کے فرمانبردار اور ایک طرفہ مخلص تھے ۔ وہ مشرکوں میں سے نہ تھے ۔ -

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (121)

شَاکِرًا لِّاَنۡعُمِہٖ ؕ اِجۡتَبٰہُ وَ ہَدٰىہُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۱۲۱﴾
اللہ تعالٰی کی نعمتوں کے شکر گزار تھے ، اللہ نے انہیں اپنا برگزیدہ کر لیا تھا اور انہیں راہ راست سجھا دی تھی ۔ -

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (122)

وَ اٰتَیۡنٰہُ فِی الدُّنۡیَا حَسَنَۃً ؕ وَ اِنَّہٗ فِی الۡاٰخِرَۃِ لَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۲۲﴾ؕ
ہم نے اس دنیا میں بھی بہتری دی تھی اور بیشک وہ آخرت میں بھی نیکوکاروں میں ہیں ۔ -

16) Surat-un-Nahal

پارہ نمبر (14)

16) سورة النحل

سورة النحل

آیت نمبر (123)

ثُمَّ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ اَنِ اتَّبِعۡ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۱۲۳﴾
پھر ہم نے آپ کی جانب وحی بھیجی کہ آپ ملت ابراہیم حنیف کی پیروی کریں ، جو مشرکوں میں سے نہ تھے ۔ -

Icon this is notification panel