19 Reuslts For (مشرق و مغرب تک پہنچنے والے ذوالقرنین کا واقعہ)

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (83)

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنۡ ذِی الۡقَرۡنَیۡنِ ؕ قُلۡ سَاَتۡلُوۡا عَلَیۡکُمۡ مِّنۡہُ ذِکۡرًا ﴿ؕ۸۳﴾
آپ سے ذوالقر نین کا واقعہ یہ لوگ دریافت کر رہے ہیں ، آپ کہہ دیجئے کہ میں ان کا تھوڑا سا حال تمہیں پڑھ کر سناتا ہوں ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (84)

اِنَّا مَکَّنَّا لَہٗ فِی الۡاَرۡضِ وَ اٰتَیۡنٰہُ مِنۡ کُلِّ شَیۡءٍ سَبَبًا ﴿ۙ۸۴﴾
ہم نے اْسے زمین میں قوت عطا فرمائی تھی اور اسے ہرچیز کے سامان بھی عنایت کر دیے تھے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (85)

فَاَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۵﴾
وہ ایک راہ کے پیچھے لگا ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (86)

حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ مَغۡرِبَ الشَّمۡسِ وَجَدَہَا تَغۡرُبُ فِیۡ عَیۡنٍ حَمِئَۃٍ وَّ وَجَدَ عِنۡدَہَا قَوۡمًا ۬ ؕ قُلۡنَا یٰذَا الۡقَرۡنَیۡنِ اِمَّاۤ اَنۡ تُعَذِّبَ وَ اِمَّاۤ اَنۡ تَتَّخِذَ فِیۡہِمۡ حُسۡنًا ﴿۸۶﴾
یہاں تک کہ سورج ڈوبنے کی جگہ پہنچ گیا اور اسے ایک دلدل کے چشمے میں غروب ہوتا ہوا پایا اور اس چشمے کے پاس ایک قوم کو بھی پایا ہم نے فرمادیا کہ اے ذوالقرنین! یا ، تو انہیں تکلیف پہنچائے یا ان کے بارے میں تو کوئی بہترین روش اختیار کرے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (87)

قَالَ اَمَّا مَنۡ ظَلَمَ فَسَوۡفَ نُعَذِّبُہٗ ثُمَّ یُرَدُّ اِلٰی رَبِّہٖ فَیُعَذِّبُہٗ عَذَابًا نُّکۡرًا ﴿۸۷﴾
اس نے کہا کہ جو ظلم کرے گا اسے تو ہم بھی اب سزا دیں گے پھر وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وہ اسے سخت تر عذاب دے گا ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (88)

وَ اَمَّا مَنۡ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہٗ جَزَآءَۨ الۡحُسۡنٰی ۚ وَ سَنَقُوۡلُ لَہٗ مِنۡ اَمۡرِنَا یُسۡرًا ﴿ؕ۸۸﴾
ہاں جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرے اس کے لئے توبدلے میں بھلائی ہے اور ہم اسے اپنے کام میں بھی آسانی ہی کا حکم دیں گے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (89)

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۹﴾
پھر وہ اور راہ کے پیچھے لگا ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (90)

حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ مَطۡلِعَ الشَّمۡسِ وَجَدَہَا تَطۡلُعُ عَلٰی قَوۡمٍ لَّمۡ نَجۡعَلۡ لَّہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہَا سِتۡرًا ﴿ۙ۹۰﴾
یہاں تک کہ جب سورج نکلنے کی جگہ تک پہنچا تو اسے ایک ایسی قوم پر نکلتا پایا کہ ان کے لئے ہم نے اس سے اور کوئی اوٹ نہیں بنائی ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (91)

کَذٰلِکَ ؕ وَ قَدۡ اَحَطۡنَا بِمَا لَدَیۡہِ خُبۡرًا ﴿۹۱﴾
واقعہ ایسا ہی ہے اور ہم نے اس کے پاس کی کل خبروں کا احاطہ کر رکھا ہے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (92)

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۹۲﴾
وہ پھر ایک سفر کے سامان میں لگا ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (93)

حَتّٰۤی اِذَا بَلَغَ بَیۡنَ السَّدَّیۡنِ وَجَدَ مِنۡ دُوۡنِہِمَا قَوۡمًا ۙ لَّا یَکَادُوۡنَ یَفۡقَہُوۡنَ قَوۡلًا ﴿۹۳﴾
یہاں تک کہ جب وہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا ان دونوں کے پرے اس نے ایک ایسی قوم پائی جو بات سمجھنے کے قریب بھی نہ تھی ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (94)

قَالُوۡا یٰذَاالۡقَرۡنَیۡنِ اِنَّ یَاۡجُوۡجَ وَ مَاۡجُوۡجَ مُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ فَہَلۡ نَجۡعَلُ لَکَ خَرۡجًا عَلٰۤی اَنۡ تَجۡعَلَ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَہُمۡ سَدًّا ﴿۹۴﴾
انہوں نے کہا اے ذوالقر نین! یاجوج ماجوج اس ملک میں ( بڑے بھاری ) فسادی ہیں تو کیا ہم آپ کے لئے کچھ خرچ کا انتظام کردیں؟ ( اس شرط پر کہ ) آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیں ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (95)

قَالَ مَا مَکَّنِّیۡ فِیۡہِ رَبِّیۡ خَیۡرٌ فَاَعِیۡنُوۡنِیۡ بِقُوَّۃٍ اَجۡعَلۡ بَیۡنَکُمۡ وَ بَیۡنَہُمۡ رَدۡمًا ﴿ۙ۹۵﴾
اس نے جواب دیا کہ میرے اختیار میں میرے پروردگار نے جو دے رکھا ہے وہی بہتر ہے تم صرف قوت طاقت سے میری مدد کرو ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (96)

اٰتُوۡنِیۡ زُبَرَ الۡحَدِیۡدِ ؕ حَتّٰۤی اِذَا سَاوٰی بَیۡنَ الصَّدَفَیۡنِ قَالَ انۡفُخُوۡا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَعَلَہٗ نَارًا ۙ قَالَ اٰتُوۡنِیۡۤ اُفۡرِغۡ عَلَیۡہِ قِطۡرًا ﴿ؕ۹۶﴾
میں تم میں اور ان میں مضبوط حجاب بنا دیتا ہوں ۔ مجھے لوہے کی چادریں لا دو ۔ یہاں تک کہ جب ان دونوں پہاڑوں کے درمیان دیوار برابر کر دی تو حکم دیا کہ آگ تیز جلاؤ تاوقتیکہ لوہے کی ان چادروں کو بالکل آگ کر دیا ۔ تو فرمایا میرے پاس لاؤ اس پر پگھلا ہوا تانبا ڈال دوں ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (97)

فَمَا اسۡطَاعُوۡۤا اَنۡ یَّظۡہَرُوۡہُ وَ مَا اسۡتَطَاعُوۡا لَہٗ نَقۡبًا ﴿۹۷﴾
پس تو ان میں اس کے دیوار کے اوپر چڑھنے کی طاقت تھی اور نہ اس میں کوئی سوراخ کر سکتے تھے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (98)

قَالَ ہٰذَا رَحۡمَۃٌ مِّنۡ رَّبِّیۡ ۚ فَاِذَا جَآءَ وَعۡدُ رَبِّیۡ جَعَلَہٗ دَکَّآءَ ۚ وَ کَانَ وَعۡدُ رَبِّیۡ حَقًّا ﴿ؕ۹۸﴾
کہا یہ صرف میرے رب کی مہربانی ہے ہاں جب میرے رب کا وعدہ آئے گا تو اسے زمین بوس کر دے گا بیشک میرے رب کا وعدہ سچا اور حق ہے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (99)

وَ تَرَکۡنَا بَعۡضَہُمۡ یَوۡمَئِذٍ یَّمُوۡجُ فِیۡ بَعۡضٍ وَّ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَجَمَعۡنٰہُمۡ جَمۡعًا ﴿ۙ۹۹﴾
اس دن ہم انہیں آپس میں ایک دوسرے میں گڈ مڈ ہوتے ہوئے چھوڑ دیں گے اور صور پھونک دیا جائے گا پس سب کو اکٹھا کرکے ہم جمع کرلیں گے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (100)

وَّ عَرَضۡنَا جَہَنَّمَ یَوۡمَئِذٍ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ عَرۡضَۨا ﴿۱۰۰﴾ۙ
اس دن ہم جہنم کو ( بھی ) کافروں کے سامنے لا کھڑا کر دیں گے ۔ -

18) Surat-ul-Kaahaf

پارہ نمبر (16)

18) سورة الكهف

سورة الكهف

آیت نمبر (101)

الَّذِیۡنَ کَانَتۡ اَعۡیُنُہُمۡ فِیۡ غِطَـآءٍ عَنۡ ذِکۡرِیۡ وَ کَانُوۡا لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ سَمۡعًا ﴿۱۰۱﴾٪  2
جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور ( امر حق ) سن بھی نہیں سکتے تھے ۔ -

Icon this is notification panel