8 Reuslts For (روز قیامت کے چند مناظر کی جھلکیاں)

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (105)

وَ یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الۡجِبَالِ فَقُلۡ یَنۡسِفُہَا رَبِّیۡ نَسۡفًا ﴿۱۰۵﴾ۙ
وہ آپ سے پہاڑوں کی نسبت سوال کرتے ہیں ، تو آپ کہہ دیں کہ انہیں میرا رب ریزہ ریزہ کرکے اڑا دے گا ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (106)

فَیَذَرُہَا قَاعًا صَفۡصَفًا ﴿۱۰۶﴾ۙ
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کرکے چھوڑے گا ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (107)

لَّا تَرٰی فِیۡہَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمۡتًا ﴿۱۰۷﴾ؕ
جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا ، نہ اونچ نیچ ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (108)

یَوۡمَئِذٍ یَّتَّبِعُوۡنَ الدَّاعِیَ لَا عِوَجَ لَہٗ ۚ وَ خَشَعَتِ الۡاَصۡوَاتُ لِلرَّحۡمٰنِ فَلَا تَسۡمَعُ اِلَّا ہَمۡسًا ﴿۱۰۸﴾
جس دن لوگ پکارنے والے کے پیچھے چلیں گے جس میں کوئی کجی نہ ہوگی اور اللہ رحمٰن کے سامنے تمام آوازیں پست ہوجائیں گی سوائے کھسر پھسر کے تجھے کچھ بھی سنائی نہ دے گا ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (109)

یَوۡمَئِذٍ لَّا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَۃُ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَہُ الرَّحۡمٰنُ وَ رَضِیَ لَہٗ قَوۡلًا ﴿۱۰۹﴾
اس دن سفارش کچھ کام نہ آئیگی مگر جسے رحمٰن حکم دے اور اس کی بات کو پسند فرمائے ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (110)

یَعۡلَمُ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مَا خَلۡفَہُمۡ وَ لَا یُحِیۡطُوۡنَ بِہٖ عِلۡمًا ﴿۱۱۰﴾
جو کچھ ان کے آگے پیچھے ہے اسے اللہ ہی جانتا ہے مخلوق کا علم اس پر حاوی نہیں ہو سکتا ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (111)

وَ عَنَتِ الۡوُجُوۡہُ لِلۡحَیِّ الۡقَیُّوۡمِ ؕ وَ قَدۡ خَابَ مَنۡ حَمَلَ ظُلۡمًا ﴿۱۱۱﴾
تمام چہرے اس زندہ اور قائم دائم اور مدبر اللہ کے سامنے کمال عاجزی سے جھکے ہوئے ہونگے یقیناً وہ برباد ہوا جس نے ظلم لاد لیا ۔ -

20) Surat Tahaa

پارہ نمبر (16)

20) سورة طه

سورة طه

آیت نمبر (112)

وَ مَنۡ یَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ ہُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَا یَخٰفُ ظُلۡمًا وَّ لَا ہَضۡمًا ﴿۱۱۲﴾
اور جو نیک اعمال کرے اور ایمان والا بھی ہو تو نہ اسے بے انصافی کا کھٹکا ہوگا نہ حق تلفی کا ۔ -

Icon this is notification panel