4 Reuslts For (اہل دوزخ کے لباس، پانی اور سزا کی کیفیت کا ایک منظر)

22) Surat-ul-Hajj

پارہ نمبر (17)

22) سورة الحج

سورة الحج

آیت نمبر (19)

ہٰذٰنِ خَصۡمٰنِ اخۡتَصَمُوۡا فِیۡ رَبِّہِمۡ ۫ فَالَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا قُطِّعَتۡ لَہُمۡ ثِیَابٌ مِّنۡ نَّارٍ ؕ یُصَبُّ مِنۡ فَوۡقِ رُءُوۡسِہِمُ الۡحَمِیۡمُ ﴿ۚ۱۹﴾
یہ دونوں اپنے رب کے بارے میں اختلاف کرنے والے ہیں پس کافروں کے لئے تو آگ کے کپڑےبیونت کر کاٹے جائیں گے ، اور ان کے سروں کے اوپر سے سخت کھولتا ہوا پانی بہایا جائے گا ۔ -

22) Surat-ul-Hajj

پارہ نمبر (17)

22) سورة الحج

سورة الحج

آیت نمبر (20)

یُصۡہَرُ بِہٖ مَا فِیۡ بُطُوۡنِہِمۡ وَ الۡجُلُوۡدُ ﴿ؕ۲۰﴾
جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں گلا دی جائیں گی ۔ -

22) Surat-ul-Hajj

پارہ نمبر (17)

22) سورة الحج

سورة الحج

آیت نمبر (21)

وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں ۔ -

22) Surat-ul-Hajj

پارہ نمبر (17)

22) سورة الحج

سورة الحج

آیت نمبر (22)

کُلَّمَاۤ اَرَادُوۡۤا اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنۡہَا مِنۡ غَمٍّ اُعِیۡدُوۡا فِیۡہَا ٭ وَ ذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡحَرِیۡقِ ﴿٪۲۲﴾  9
یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیئے جائیں گے اور ( کہا جائے گا ) جلنے کا عذاب چکھو ۔ -

Icon this is notification panel