11 Reuslts For (جنت الفردوس کے وارث اہل ایمان کی امتیازی صفات)

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (1)

قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۙ﴿۱﴾
یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (2)

الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ صَلَاتِہِمۡ خٰشِعُوۡنَ ۙ﴿۲﴾
جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (3)

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَنِ اللَّغۡوِ مُعۡرِضُوۡنَ ﴿ۙ۳﴾
جو لغویات سے منہ موڑ لیتے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (4)

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
جو زکوۃ ادا کرنے والے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (5)

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۵﴾
جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (6)

اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ۚ﴿۶﴾
بجز اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے یقیناً یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (7)

فَمَنِ ابۡتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡعٰدُوۡنَ ۚ﴿۷﴾
جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (8)

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِاَمٰنٰتِہِمۡ وَ عَہۡدِہِمۡ رٰعُوۡنَ ۙ﴿۸﴾
جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (9)

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَوٰتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ۘ﴿۹﴾
جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (10)

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡوٰرِثُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾
یہی وارث ہیں ۔ -

23) Surat-ul-Mominoon

پارہ نمبر (18)

23) سورة المؤمنون

سورة المؤمنون

آیت نمبر (11)

الَّذِیۡنَ یَرِثُوۡنَ الۡفِرۡدَوۡسَ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۱﴾
جو فردوس کے وارث ہونگے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ -

Icon this is notification panel