17 Reuslts For (حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنی قوم کو دعوت اور معبود برحق کے چند کمالات کا بیان)

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (69)

وَ اتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۶۹﴾
انہیں ابراہیم ( علیہ السلام ) کا واقعہ بھی سنا دو ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (70)

اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۷۰﴾
جبکہ انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے فرمایا کہ تم کس کی عبادت کرتے ہو؟ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (71)

قَالُوۡا نَعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیۡنَ ﴿۷۱﴾
انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (72)

قَالَ ہَلۡ یَسۡمَعُوۡنَکُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَ ﴿ۙ۷۲﴾
آپ نے فرمایا کہ جب تم انہیں پکارتے ہو تو کیا وہ سنتے بھی ہیں؟ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (73)

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (74)

قَالُوۡا بَلۡ وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا کَذٰلِکَ یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۷۴﴾
انہوں نے کہا یہ ( ہم کچھ نہیں جانتے ) ہم نے تو اپنے باپ دادوں کو اسی طرح کرتے پایا ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (75)

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو؟ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (76)

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۷۶﴾۫ ۖ
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا وہ سب میرے دشمن ہیں ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (77)

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾
بجز سچے اللہ تعالٰی کے جو تمام جہان کا پالنہار ہے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (78)

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (79)

وَ الَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَ یَسۡقِیۡنِ ﴿ۙ۷۹﴾
وہی ہے مجھے جو کھلاتا پلاتا ہے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (80)

وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (81)

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (82)

وَ الَّذِیۡۤ اَطۡمَعُ اَنۡ یَّغۡفِرَ لِیۡ خَطِیۡٓئَتِیۡ یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۸۲﴾
اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وہ روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (83)

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (84)

وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (85)

وَ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۸۵﴾
مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنادے ۔ -

Icon this is notification panel