5 Reuslts For (عذاب الٰہی اچانک آتا ہے او رخودساختہ اعمال کچھ کام نہیں آتے)

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (205)

اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ
اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائدہ اُٹھانے دیا ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (206)

ثُمَّ جَآءَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾ۙ
پھر انہیں وہ عذاب آلگا جن سے یہ دھمکائے جاتے تھے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (207)

مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُمَتَّعُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾ؕ
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائدہ نہ پہنچا سکے گا ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (208)

وَ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا لَہَا مُنۡذِرُوۡنَ ﴿۲۰۸﴾٭ۖ ۛ
ہم نے کسی بستی کو ہلاک نہیں کیا ہے مگر اسی حال میں کہ اس کے لئے ڈرانے والے تھے ۔ -

26) Surat-us-Shooaraa

پارہ نمبر (19)

26) سورة الشعراء

سورة الشعراء

آیت نمبر (209)

ذِکۡرٰی ۟ ۛ وَ مَا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۰۹﴾
نصیحت کے طور پر اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں ۔ -

Icon this is notification panel