3 Reuslts For (صفات پروردگار (خلق، اختیار، علم او رحکم) کا تذکرہ)

28) Surat-ul-Qasass

پارہ نمبر (20)

28) سورة القصص

سورة القصص

آیت نمبر (68)

وَ رَبُّکَ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ وَ یَخۡتَارُ ؕ مَا کَانَ لَہُمُ الۡخِیَرَۃُ ؕ سُبۡحٰنَ اللّٰہِ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۸﴾
اور آپ کا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے ان میں سے کسی کو کوئی اختیار نہیں اللہ ہی کے لئے پاکی ہے وہ بلند تر ہے ہر اس چیز سے کہ لوگ شریک کرتے ہیں ۔ -

28) Surat-ul-Qasass

پارہ نمبر (20)

28) سورة القصص

سورة القصص

آیت نمبر (69)

وَ رَبُّکَ یَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۶۹﴾
ان کے سینے جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں آپ کا رب سب کچھ جانتا ہے ۔ -

28) Surat-ul-Qasass

پارہ نمبر (20)

28) سورة القصص

سورة القصص

آیت نمبر (70)

وَ ہُوَ اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاُوۡلٰی وَ الۡاٰخِرَۃِ ۫ وَ لَہُ الۡحُکۡمُ وَ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۷۰﴾
وہی اللہ ہے اس کے سوا کوئی لائق عبادت نہیں ، دنیا اور آخرت میں اسی کی تعریف ہے ۔ اسی کے لئے فرمانروائی ہے اور اسی کی طرف تم سب پھیرے جاؤ گے ۔ -

Icon this is notification panel