3 Reuslts For (’’وقت مقررہ‘‘ عذاب میں تاحیر کا باعث ہے)

29) Surat-ul-Ankaboot

پارہ نمبر (21)

29) سورة العنكبوت

سورة العنكبوت

آیت نمبر (53)

وَ یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ ؕ وَ لَوۡ لَاۤ اَجَلٌ مُّسَمًّی لَّجَآءَہُمُ الۡعَذَابُ ؕ وَ لَیَاۡتِیَنَّہُمۡ بَغۡتَۃً وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۵۳﴾
یہ لوگ آپ سے عذاب کی جلدی کر رہے ہیں اگر میری طرف سے مقرر کیا ہوا وقت نہ ہوتا تو ابھی تک ان کے پاس عذاب آچکا ہوتا یہ یقینی بات ہے کہ اچانک ان کی بے خبری میں ان کے پاس عذاب آپہنچے گا ۔ -

29) Surat-ul-Ankaboot

پارہ نمبر (21)

29) سورة العنكبوت

سورة العنكبوت

آیت نمبر (54)

یَسۡتَعۡجِلُوۡنَکَ بِالۡعَذَابِ ؕ وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمُحِیۡطَۃٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
یہ عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں اور ( تسلی رکھیں ) جہنم کافروں کو گھیر لینے والی ہے ۔ -

29) Surat-ul-Ankaboot

پارہ نمبر (21)

29) سورة العنكبوت

سورة العنكبوت

آیت نمبر (55)

یَوۡمَ یَغۡشٰہُمُ الۡعَذَابُ مِنۡ فَوۡقِہِمۡ وَ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِہِمۡ وَ یَقُوۡلُ ذُوۡقُوۡا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۵﴾
اس دن انکے اوپر تلے سے انہیں عذاب ڈھانپ رہا ہوگا اور اللہ تعالٰی فرمائے گا کہ اب اپنے ( بد ) اعمال کا مزہ چھکو ۔ -

Icon this is notification panel