6 Reuslts For (قبروں سے اٹھنے کا ایک منظر)

36) Surat Yaseen

پارہ نمبر (23)

36) سورة يس

سورة يس

آیت نمبر (51)

وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۱﴾
تو صور کے پھونکے جاتے ہی سب کے سب اپنی قبروں سے اپنے پروردگار کی طرف ( تیز تیز ) چلنے لگیں گے ۔ -

36) Surat Yaseen

پارہ نمبر (23)

36) سورة يس

سورة يس

آیت نمبر (52)

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَا مَنۡۢ بَعَثَنَا مِنۡ مَّرۡقَدِنَا ٜۘ ؐ ہٰذَا مَا وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ وَ صَدَقَ الۡمُرۡسَلُوۡنَ ﴿۵۲﴾
کہیں گے ہائے ہائے! ہمیں ہماری خواب گاہوں سے کس نے اٹھا دیا ۔ یہی ہے جس کا وعدہ رحمٰن نے دیا تھا اور رسولوں نے سچ سچ کہہ دیا تھا ۔ -

36) Surat Yaseen

پارہ نمبر (23)

36) سورة يس

سورة يس

آیت نمبر (53)

اِنۡ کَانَتۡ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمۡ جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۵۳﴾
یہ نہیں ہے مگر ایک چیخ کہ یکایک سارے کے سارے ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (42)

فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَ یَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۴۲﴾
پس تو انہیں جھگڑتا کھیلتا چھوڑ دے یہاں تک کہ یہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (43)

یَوۡمَ یَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا کَاَنَّہُمۡ اِلٰی نُصُبٍ یُّوۡفِضُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
جس دن یہ قبروں سے دوڑتے ہوئے نکلیں گے ، گویا کہ وہ کسی جگہ کی طرف تیز تیز جا رہے ہیں ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (44)

خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۴۴﴾٪  8
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہو ں گی ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی یہ ہے وہ دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا ۔ -

Icon this is notification panel