10 Reuslts For (سرکشوں کے برے انجام اور ان کے باہمی تنازع کی ایک جھلک)

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (55)

ہٰذَا ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیۡنَ لَشَرَّ مَاٰبٍ ﴿ۙ۵۵﴾
یہ تو ہوئی جزا ، ( یاد رکھو کہ ) سرکشوں کے لئے بڑی بری جگہ ہے ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (56)

جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلَوۡنَہَا ۚ فَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۵۶﴾
دوزخ ہے جس میں وہ جائیں گے ( آہ ) کیا ہی برا بچھونا ہے ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (57)

ہٰذَا ۙ فَلۡیَذُوۡقُوۡہُ حَمِیۡمٌ وَّ غَسَّاقٌ ﴿ۙ۵۷﴾
یہ ہے پس اسے چکھیں گرم پانی اور پیپ ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (58)

وَّ اٰخَرُ مِنۡ شَکۡلِہٖۤ اَزۡوَاجٌ ﴿ؕ۵۸﴾
اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (59)

ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَکُمۡ ۚ لَا مَرۡحَبًۢا بِہِمۡ ؕ اِنَّہُمۡ صَالُوا النَّارِ ﴿۵۹﴾
یہ ایک قوم ہے جو تمہارے ساتھ ( آگ میں ) جانے والی ہے کوئی خوش آمدید ان کے لئے نہیں ہے یہی تو جہنم میں جانے والے ہیں ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (60)

قَالُوۡا بَلۡ اَنۡتُمۡ ۟ لَا مَرۡحَبًۢا بِکُمۡ ؕ اَنۡتُمۡ قَدَّمۡتُمُوۡہُ لَنَا ۚ فَبِئۡسَ الۡقَرَارُ ﴿۶۰﴾
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ہو جن کے لئے کوئی خوش آمدید نہیں ہے تم ہی نے تو اسے پہلے ہی سے ہمارے سامنے لا رکھا تھا پس رہنے کی بڑی بری جگہ ہے ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (61)

قَالُوۡا رَبَّنَا مَنۡ قَدَّمَ لَنَا ہٰذَا فَزِدۡہُ عَذَابًا ضِعۡفًا فِی النَّارِ ﴿۶۱﴾
وہ کہیں گے اے ہمارے رب! جس نے ( کفر کی رسم ) ہمارے لئے پہلے سے نکالی ہو اس کے حق میں جہنم کی دگنی سزا کر دے ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (62)

وَ قَالُوۡا مَا لَنَا لَا نَرٰی رِجَالًا کُنَّا نَعُدُّہُمۡ مِّنَ الۡاَشۡرَارِ ﴿ؕ۶۲﴾
اور جہنمی کہیں گے کیا یہ بات ہے کہ وہ لوگ ہمیں دکھائی نہیں دیتے جنہیں ہم برے لوگوں میں شمار کرتے تھے ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (63)

اَتَّخَذۡنٰہُمۡ سِخۡرِیًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡہُمُ الۡاَبۡصَارُ ﴿۶۳﴾
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں ۔ -

38) Surat Suaad

پارہ نمبر (23)

38) سورة ص

سورة ص

آیت نمبر (64)

اِنَّ ذٰلِکَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَہۡلِ النَّارِ ﴿٪۶۴﴾  13
یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا ۔ -

Icon this is notification panel