1 Reuslts For (نیند بھی مو ت ہے، جس کا وقت حیات باقی ہو وہی زندہ بچتا ہے)

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (42)

اَللّٰہُ یَتَوَفَّی الۡاَنۡفُسَ حِیۡنَ مَوۡتِہَا وَ الَّتِیۡ لَمۡ تَمُتۡ فِیۡ مَنَامِہَا ۚ فَیُمۡسِکُ الَّتِیۡ قَضٰی عَلَیۡہَا الۡمَوۡتَ وَ یُرۡسِلُ الۡاُخۡرٰۤی اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۴۲﴾
اللہ ہی روحوں کو ان کی موت کے وقت اور جن کی موت نہیں آئی انہیں ان کی نیند کے وقت قبض کر لیتا ہے ، پھر جن پر موت کا حکم لگ چکا ہے انہیں تو روک لیتا ہے اور دوسری ( روحوں ) کو ایک مقرر وقت تک کے لئیے چھوڑ دیتا ہے ۔ غور کرنے والوں کے لئیے اس میں یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں ۔ -

Icon this is notification panel