6 Reuslts For (روز قیامت کی حسرتوں سے بچنے کا ابھی وقت ہے)

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (56)

اَنۡ تَقُوۡلَ نَفۡسٌ یّٰحَسۡرَتٰی عَلٰی مَا فَرَّطۡتُّ فِیۡ جَنۡۢبِ اللّٰہِ وَ اِنۡ کُنۡتُ لَمِنَ السّٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۶﴾
۔ ( ایسا نہ ہو کہ ) کوئی شخص کہے ہائے افسوس! اس بات پر کہ میں نے اللہ تعالٰی کے حق میں کوتاہی کی بلکہ میں تو مذاق اڑانے والوں میں ہی رہا ۔ -

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (57)

اَوۡ تَقُوۡلَ لَوۡ اَنَّ اللّٰہَ ہَدٰىنِیۡ لَکُنۡتُ مِنَ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۵۷﴾
یا کہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت کرتا تو میں بھی پارسا لوگوں میں ہوتا ۔ -

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (58)

اَوۡ تَقُوۡلَ حِیۡنَ تَرَی الۡعَذَابَ لَوۡ اَنَّ لِیۡ کَرَّۃً فَاَکُوۡنَ مِنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۵۸﴾
یا عذاب کو دیکھ کر کہے کاش! کہ کسی طرح میرا لوٹ جانا ہو جاتا تو میں بھی نیکوکاروں میں ہو جاتا ۔ -

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (59)

بَلٰی قَدۡ جَآءَتۡکَ اٰیٰتِیۡ فَکَذَّبۡتَ بِہَا وَ اسۡتَکۡبَرۡتَ وَ کُنۡتَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۹﴾
ہاں ( ہاں ) بیشک تیرے پاس میری آیتیں پہنچ چکی تھیں جنہیں تو نے جھٹلایا اور غرورو تکبر کیا اور تو تھا ہی کافروں میں ۔ -

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (60)

وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ تَرَی الَّذِیۡنَ کَذَبُوۡا عَلَی اللّٰہِ وُجُوۡہُہُمۡ مُّسۡوَدَّۃٌ ؕ اَلَیۡسَ فِیۡ جَہَنَّمَ مَثۡوًی لِّلۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۶۰﴾
اور جن لوگوں نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے تو آپ دیکھیں گے کہ قیامت کے دن ان کے چہرے سیاہ ہوگئے ہوں گے کیا تکبر کرنے والوں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ۔ -

39) Surat-uz-Zumur

پارہ نمبر (24)

39) سورة الزمر

سورة الزمر

آیت نمبر (61)

وَ یُنَجِّی اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا بِمَفَازَتِہِمۡ ۫ لَا یَمَسُّہُمُ السُّوۡٓءُ وَ لَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۶۱﴾
اور جن لوگوں نے پرہیزگاری کی انہیں اللہ تعالٰی ان کی کامیابی کے ساتھ بچا لے گا ، انہیں کوئی دکھ چھو بھی نہ سکے گا اور نہ وہ کسی طرح غمگین ہو نگے ۔ -

Icon this is notification panel