7 Reuslts For (کتابوں اور رسولوں کو جھٹلانے والوں کے دردناک عذاب کے چندمناظر)

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (70)

الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِالۡکِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرۡسَلۡنَا بِہٖ رُسُلَنَا ۟ ۛ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۷۰﴾
جن لوگوں نے کتاب کو جھٹلایا اور اسے بھی جو ہم نے اپنے رسولوں کے ساتھ بھیجا انہیں ابھی ابھی حقیقت حال معلوم ہو جائے گی ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (71)

اِذِ الۡاَغۡلٰلُ فِیۡۤ اَعۡنَاقِہِمۡ وَ السَّلٰسِلُ ؕ یُسۡحَبُوۡنَ ﴿ۙ۷۱﴾
جب کہ ان کی گردنوں میں طوق ہونگے اور زنجیریں ہوں گی گھسیٹے جائیں گے ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (72)

فِی الۡحَمِیۡمِ ۬ ۙ ثُمَّ فِی النَّارِ یُسۡجَرُوۡنَ ﴿ۚ۷۲﴾
کھولتے ہوئے پانی میں اور پھر جہنم کی آگ میں جلائے جائیں گے ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (73)

ثُمَّ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پھر ان سے پوچھا جائے گا کہ جنہیں تم شریک کرتے تھے وہ کہاں ہیں؟ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (74)

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ قَالُوۡا ضَلُّوۡا عَنَّا بَلۡ لَّمۡ نَکُنۡ نَّدۡعُوۡا مِنۡ قَبۡلُ شَیۡئًا ؕ کَذٰلِکَ یُضِلُّ اللّٰہُ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۷۴﴾
جو اللہ کے سوا تھے وہ کہیں گے کہ وہ تو ہم سے بہک گئے بلکہ ہم تو اس سے پہلے کسی کو بھی پکارتے ہی نہ تھے اللہ تعالٰی کافروں کو اسی طرح گمراہ کرتا ہے ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (75)

ذٰلِکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَفۡرَحُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَمۡرَحُوۡنَ ﴿ۚ۷۵﴾
یہ بدلہ ہے اس چیز کا جو تم زمین میں ناحق پھولے نہ سماتے تھے ۔ اور بے جا اتراتے پھرتے تھے ۔ -

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (76)

اُدۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَی الۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۷۶﴾
اب آؤ جہنم میں ہمیشہ رہنے کے لئے ( اس کے ) دروازوں میں داخل ہو جاؤ کیا ہی بری جگہ ہے تکبر کرنے والوں کی ۔ -

Icon this is notification panel