1 Reuslts For (اﷲ کا وعدہ برحق ہے، وہ ضرور پورا ہوگا)

40) Surat-ul-Momin

پارہ نمبر (24)

40) سورة مومن

سورة مومن

آیت نمبر (77)

فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ ۚ فَاِمَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِلَیۡنَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿۷۷﴾
پس آپ صبر کریں اللہ کا وعدہ قطعًا سچا ہے انہیں ہم نے جو وعدے دے رکھے ہیں ان میں سے کچھ ہم کو آپ دکھائیں یا ( اس سے پہلے ) ہم آپ کو وفات دے دیں ، ان کا لوٹایا جانا تو ہماری ہی طرف ہے ۔ -

Icon this is notification panel