4 Reuslts For (زمین و آسمان اور دیگر مخلوقات کی پیدائش کے چھ ایام کی تفصیل)

41) Surat Ha-meem-Assajdah

پارہ نمبر (24)

41) سورة حم السجدہ

سورة حم السجدہ

آیت نمبر (9)

قُلۡ اَئِنَّکُمۡ لَتَکۡفُرُوۡنَ بِالَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ فِیۡ یَوۡمَیۡنِ وَ تَجۡعَلُوۡنَ لَہٗۤ اَنۡدَادًا ؕ ذٰلِکَ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۚ﴿۹﴾
آپ کہہ دیجئے! کہ تم اس ( اللہ ) کا انکار کرتے ہو اور تم اس کے شریک مقرر کرتے ہو جس نے دو دن میں زمین پیدا کر دی سارے جہانوں کا پروردگار وہی ہے ۔ -

41) Surat Ha-meem-Assajdah

پارہ نمبر (24)

41) سورة حم السجدہ

سورة حم السجدہ

آیت نمبر (10)

وَ جَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ مِنۡ فَوۡقِہَا وَ بٰرَکَ فِیۡہَا وَ قَدَّرَ فِیۡہَاۤ اَقۡوَاتَہَا فِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍ ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
اور اس نے زمین میں اس کے اوپر سے پہاڑ گاڑ دیئے اور اس میں برکت رکھ دی اور اس میں ( رہنے والوں ) کی غذاؤں کی تجویز بھی اسی میں کر دی ( صرف ) چار دن میں ضرورت مندوں کے لئے یکساں طور پر ۔ -

41) Surat Ha-meem-Assajdah

پارہ نمبر (24)

41) سورة حم السجدہ

سورة حم السجدہ

آیت نمبر (11)

ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ وَ ہِیَ دُخَانٌ فَقَالَ لَہَا وَ لِلۡاَرۡضِ ائۡتِیَا طَوۡعًا اَوۡ کَرۡہًا ؕ قَالَتَاۤ اَتَیۡنَا طَآئِعِیۡنَ ﴿۱۱﴾
پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں ( سا ) تھا پس اسے اور زمین سے فرمایا کہ تم دونوں خوشی سے آؤ یا ناخوشی سے دونوں نے عرض کیا ہم بخوشی حاضر ہیں ۔ -

41) Surat Ha-meem-Assajdah

پارہ نمبر (24)

41) سورة حم السجدہ

سورة حم السجدہ

آیت نمبر (12)

فَقَضٰہُنَّ سَبۡعَ سَمٰوَاتٍ فِیۡ یَوۡمَیۡنِ وَ اَوۡحٰی فِیۡ کُلِّ سَمَآءٍ اَمۡرَہَا ؕ وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ ٭ۖ وَ حِفۡظًا ؕ ذٰلِکَ تَقۡدِیۡرُ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ﴿۱۲﴾
پس دو دن میں سات آسمان بنا دیئے اور ہر آسمان میں اس کے مناسب احکام کی وحی بھیج دی اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں سے زینت دی اور نگہبانی کی یہ تدبیر اللہ غا لب و دانا کی ہے ۔ -

Icon this is notification panel