و قال الذين كفروا ربنا ارنا الذين اضلنا من الجن و الانس نجعلهما تحت اقدامنا ليكونا من الاسفلين
And those who disbelieved will [then] say, "Our Lord, show us those who misled us of the jinn and men [so] we may put them under our feet that they will be among the lowest." -
اور کافر لوگ کہیں گے اے ہمارے رب! ہمیں جنوں انسانوں ( کے وہ دونوں فریق ) دکھا جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا ہے ( تاکہ ) ہم انہیں اپنے قدموں تلے ڈال دیں تاکہ وہ جہنم میں سب سے نیچے ( سخت عذاب میں ) ہوجائیں ۔ -