2 Reuslts For (بیٹیاں بیٹے دینا یا بانجھ رکھنا اﷲ ہی کا کام ہے)

42) Surat-us-Shooraa

پارہ نمبر (25)

42) سورة الشورى

سورة الشورى

آیت نمبر (49)

لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕیَہَبُ لِمَنۡ یَّشَآءُ اِنَاثًا وَّ یَہَبُ لِمَنۡ یَّشَآءُ الذُّکُوۡرَ ﴿ۙ۴۹﴾
آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے ۔ -

42) Surat-us-Shooraa

پارہ نمبر (25)

42) سورة الشورى

سورة الشورى

آیت نمبر (50)

اَوۡ یُزَوِّجُہُمۡ ذُکۡرَانًا وَّ اِنَاثًا ۚ وَ یَجۡعَلُ مَنۡ یَّشَآءُ عَقِیۡمًا ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌ قَدِیۡرٌ ﴿۵۰﴾
یا انہیں جمع کر دیتا ہے بیٹے بھی اور بیٹیاں بھی اور جسے چاہے بانجھ کر دیتا ہے وہ بڑے علم والا اور کامل قدرت والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel