2 Reuslts For (جانوروں اور سواریوں پر سوار ہونے کی دعا)

43) Surat-uz-Zukhruf

پارہ نمبر (25)

43) سورة الزخرف

سورة الزخرف

آیت نمبر (13)

لِتَسۡتَوٗا عَلٰی ظُہُوۡرِہٖ ثُمَّ تَذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ رَبِّکُمۡ اِذَا اسۡتَوَیۡتُمۡ عَلَیۡہِ وَ تَقُوۡلُوۡا سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَ مَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۳﴾
تاکہ تم ان کی پیٹھ پر جم کر سوار ہوا کرو پھر اپنے رب کی نعمت کو یاد کرو جب اس پر ٹھیک ٹھاک بیٹھ جاؤ اور کہو پاک ذات ہے اس کی جس نے اسےہمارے بس میں کر دیا حالانکہ ہمیں اسے قابو کرنے کی طاقت نہ تھی ۔ -

43) Surat-uz-Zukhruf

پارہ نمبر (25)

43) سورة الزخرف

سورة الزخرف

آیت نمبر (14)

وَ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۴﴾
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں ۔ -

Icon this is notification panel