5 Reuslts For (آسمان و زمین کی تخلیق چند مقاصد کی تکمیل کے لیے ہے، فضول نہیں ہے)

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (38)

وَ مَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ مَا بَیۡنَہُمَا لٰعِبِیۡنَ ﴿۳۸﴾
ہم نے زمین اور آسمانوں اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیل کے طور پر پیدا نہیں کیا ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (39)

مَا خَلَقۡنٰہُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَقِّ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۹﴾
بلکہ ہم نے انہیں درست تدبیر کے ساتھ ہی پیدا کیا ہے ، لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں جانتے ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (40)

اِنَّ یَوۡمَ الۡفَصۡلِ مِیۡقَاتُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿ۙ۴۰﴾
یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شدہ وقت ہے ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (41)

یَوۡمَ لَا یُغۡنِیۡ مَوۡلًی عَنۡ مَّوۡلًی شَیۡئًا وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
اس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ ان کی امداد کی جائے گی ۔ -

44) Surat-ud-Dukhaan

پارہ نمبر (25)

44) سورة الدخان

سورة الدخان

آیت نمبر (42)

اِلَّا مَنۡ رَّحِمَ اللّٰہُ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۴۲﴾٪  15
مگر جس پر اللہ کی مہربانی ہو جائے وہ زبردست اور رحم کرنے والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel