1 Reuslts For (ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہیں)

45) Surat-ul-Jasiya

پارہ نمبر (25)

45) سورة الجاثية

سورة الجاثية

آیت نمبر (19)

اِنَّہُمۡ لَنۡ یُّغۡنُوۡا عَنۡکَ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ ۚ وَ اللّٰہُ وَلِیُّ الۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۱۹﴾
۔ ( یاد رکھیں ) کہ یہ لوگ ہرگز اللہ کے سامنے آپ کے کچھ کام نہیں آسکتے ( سمجھ لیں کہ ) ظالم لوگ آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہوتے ہیں اور پرہیزگاروں کا کارساز اللہ تعالٰی ہے ۔ -

Icon this is notification panel