2 Reuslts For (اطاعت پروردگار اور اطاعت نبی کا حکم اور کفار کی عدم مغفرت کا بیان)

47) Surat Mohammad

پارہ نمبر (26)

47) سورة محمد

سورة محمد

آیت نمبر (33)

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ لَا تُبۡطِلُوۡۤا اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۳﴾
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو ۔ -

47) Surat Mohammad

پارہ نمبر (26)

47) سورة محمد

سورة محمد

آیت نمبر (34)

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ثُمَّ مَاتُوۡا وَ ہُمۡ کُفَّارٌ فَلَنۡ یَّغۡفِرَ اللّٰہُ لَہُمۡ ﴿۳۴﴾
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے اوروں کو روکا پھر کفر کی حالت میں ہی مر گئے ( یقین کرلو ) کہ اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا ۔ -

Icon this is notification panel