5 Reuslts For (متقین کی چند صفات کا تذکرہ)

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (26)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (15)

اِنَّ الۡمُتَّقِیۡنَ فِیۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۱۵﴾
بیشک تقوٰی والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہونگے ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (26)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (16)

اٰخِذِیۡنَ مَاۤ اٰتٰہُمۡ رَبُّہُمۡ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُحۡسِنِیۡنَ ﴿ؕ۱۶﴾
ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہےاسے لے رہے ہونگے وہ تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (26)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (17)

کَانُوۡا قَلِیۡلًا مِّنَ الَّیۡلِ مَا یَہۡجَعُوۡنَ ﴿۱۷﴾
وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (26)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (18)

وَ بِالۡاَسۡحَارِ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾
اور سحر کے وقت استغفار کیا کرتے تھے ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (26)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (19)

وَ فِیۡۤ اَمۡوَالِہِمۡ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الۡمَحۡرُوۡمِ ﴿۱۹﴾
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کااور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا ۔ -

Icon this is notification panel