3 Reuslts For (سب رسولوں کو ایک جیسے جوابات ملتے رہے ہیں)

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (52)

کَذٰلِکَ مَاۤ اَتَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌ ﴿ۚ۵۲﴾
اس طرح جو لوگ ان سے پہلے گزرے ہیں ان کے پاس جو بھی رسول آیا انہوں نے کہہ دیا کہ یا تو یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (53)

اَتَوَاصَوۡا بِہٖ ۚ بَلۡ ہُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾
کیا یہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (54)

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ﴿٭۫۵۴﴾
۔ ( نہیں ) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں تو آپ ان سے منہ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں ۔ -

Icon this is notification panel