3 Reuslts For (جن و انس کی تخلیق کے مقصد عبادت کا اثبات اور دیگر مقاصد کی نفی)

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (56)

وَ مَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَ الۡاِنۡسَ اِلَّا لِیَعۡبُدُوۡنِ ﴿۵۶﴾
میں نے جنات اور انسانوں کو محض اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (57)

مَاۤ اُرِیۡدُ مِنۡہُمۡ مِّنۡ رِّزۡقٍ وَّ مَاۤ اُرِیۡدُ اَنۡ یُّطۡعِمُوۡنِ ﴿۵۷﴾
نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں اور نہ میری یہ چاہت ہے کہ مجھے کھلائیں ۔ -

51) Surat-uz-Zaariyaat

پارہ نمبر (27)

51) سورة الذاريات

سورة الذاريات

آیت نمبر (58)

اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّۃِ الۡمَتِیۡنُ ﴿۵۸﴾
اللہ تعالٰی تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی والا اور زور آور ہے ۔ -

Icon this is notification panel