2 Reuslts For (انسان کو پہنچنے والی ہر مصیبت لوح محفوظ میں لکھی ہوئی ہے)

57) Surat-ul-Hadeed

پارہ نمبر (27)

57) سورة الحديد

سورة الحديد

آیت نمبر (22)

مَاۤ اَصَابَ مِنۡ مُّصِیۡبَۃٍ فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ نَّبۡرَاَہَا ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۲۲﴾ۚ ۖ
نہ کوئی مصیبت دنیا میں آتی ہے نہ ( خاص ) تمہاری جانوں میں مگر اس سے پہلے کہ ہم اس کو پیدا کریں وہ ایک خاص کتاب میں لکھی ہوئی ہے یہ ( کام ) اللہ تعالٰی پر ( بالکل ) آسان ہے ۔ -

57) Surat-ul-Hadeed

پارہ نمبر (27)

57) سورة الحديد

سورة الحديد

آیت نمبر (23)

لِّکَیۡلَا تَاۡسَوۡا عَلٰی مَا فَاتَکُمۡ وَ لَا تَفۡرَحُوۡا بِمَاۤ اٰتٰىکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخۡتَالٍ فَخُوۡرِ ۣ ﴿ۙ۲۳﴾
تاکہ تم اپنے سے فوت شدہ کسی چیز پر رنجیدہ نہ ہو جایا کرو اور نہ عطا کردہ چیز پر اترا جاؤ اور اترانے والے شیخی خوروں کو اللہ پسند نہیں فرماتا ۔ -

Icon this is notification panel