3 Reuslts For (یہودی قبیلہ بنو نضیر کی جلاوطنی کا بیان)

59) Surat-ul-Hashar

پارہ نمبر (28)

59) سورة الحشر

سورة الحشر

آیت نمبر (2)

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَخۡرَجَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ مِنۡ دِیَارِہِمۡ لِاَوَّلِ الۡحَشۡرِ ؕ ؔمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا وَ ظَنُّوۡۤا اَنَّہُمۡ مَّانِعَتُہُمۡ حُصُوۡنُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَاَتٰىہُمُ اللّٰہُ مِنۡ حَیۡثُ لَمۡ یَحۡتَسِبُوۡا ٭ وَ قَذَفَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمُ الرُّعۡبَ یُخۡرِبُوۡنَ بُیُوۡتَہُمۡ بِاَیۡدِیۡہِمۡ وَ اَیۡدِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ٭ فَاعۡتَبِرُوۡا یٰۤاُولِی الۡاَبۡصَارِ ﴿۲﴾
وہی ہے جس نے اہل کتاب میں سے کافروں کو ان کے گھروں سے پہلے حشر کے وقت نکالا تمہارا گمان ( بھی ) نہ تھا کہ وہ نکلیں گے اور وہ خود (بھی ) سمجھ رہے تھے کہ ان کے ( سنگین ) قلعے انہیں ‌اللہ ( كے ‌عذاب ) ‌سے ‌بچا ‌لیں ‌گے ‌پس ‌ان ‌پر ‌اللہ ‌ ( كا ‌عذاب ) ‌ایسی ‌جگہ ‌سے ‌آپڑا کہ انہیں گمان بھی نہ تھا اور ان کے دلوں میں اللہ نے رعب ڈال دیا اور وہ اپنے گھروں کو اپنے ہی ہاتھوں اجاڑ رہے تھے اور مسلمان کے ہاتھوں ( برباد کروا رہے تھے ) پس اے آنکھوں والو! عبرت حاصل کرو ۔ -

59) Surat-ul-Hashar

پارہ نمبر (28)

59) سورة الحشر

سورة الحشر

آیت نمبر (3)

وَ لَوۡ لَاۤ اَنۡ کَتَبَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمُ الۡجَلَآءَ لَعَذَّبَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا ؕ وَ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابُ النَّارِ ﴿۳﴾
اور اگر اللہ تعالٰی نے ان پر جلا وطنی کو مقدر نہ کر دیا ہوتا تو یقیناً انہیں دنیا ہی میں عذاب دیتا اور آخرت میں ( تو ) ان کے لئے آگ کا عذاب ہے ہی ۔ -

59) Surat-ul-Hashar

پارہ نمبر (28)

59) سورة الحشر

سورة الحشر

آیت نمبر (4)

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ شَآقُّوا اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ ۚ وَ مَنۡ یُّشَآقِّ اللّٰہَ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۴﴾
یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ تعالٰی کی اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو بھی اللہ کی مخالفت کرے گا تو اللہ تعالٰی بھی سخت عذاب کرنے والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel