4 Reuslts For (اﷲ کی تخلیق پر قدرت اور علم الٰہی کا بیان)

64) Surat-ut-Taghabunn

پارہ نمبر (28)

64) سورة التغابن

سورة التغابن

آیت نمبر (1)

یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ لَہُ الۡمُلۡکُ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱﴾
۔ ( تمام چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں اسی کی سلطنت ہے اور اسی کی تعریف ہے اور وہ ہر ہرچیز پر قادر ہے ۔ -

64) Surat-ut-Taghabunn

پارہ نمبر (28)

64) سورة التغابن

سورة التغابن

آیت نمبر (2)

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ فَمِنۡکُمۡ کَافِرٌ وَّ مِنۡکُمۡ مُّؤۡمِنٌ ؕ وَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۲﴾
اسی نے تمہیں پیدا کیا سو تم میں سے بعضے تو کافر ہیں اور بعض ایمان والے ہیں اور جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ تعالٰی خوب دیکھ رہا ہے ۔ -

64) Surat-ut-Taghabunn

پارہ نمبر (28)

64) سورة التغابن

سورة التغابن

آیت نمبر (3)

خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِالۡحَقِّ وَ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ ۚ وَ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾
اسی نے آسمانوں کو اور زمین کو عدل و حکمت سے پیدا کیا اسی نے تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں اور اسی کی طرف لوٹنا ہے ۔ -

64) Surat-ut-Taghabunn

پارہ نمبر (28)

64) سورة التغابن

سورة التغابن

آیت نمبر (4)

یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُسِرُّوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۴﴾
وہ آسمان و زمین کی ہر ہرچیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم چھپاؤ اورجو ظاہر کرو وہ ( سب کو ) جانتا ہے اللہ تو سینوں کی باتوں تک کو جاننے والا ہے ۔ -

Icon this is notification panel