4 Reuslts For (آتش جہنم کی سختی اور حدت کا بیان)

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (15)

کَلَّا ؕ اِنَّہَا لَظٰی ﴿ۙ۱۵﴾
۔ ( مگر ) ہرگزیہ نہ ہوگا ، یقیناً وہ شعلہ والی ( آگ ) ہے ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (16)

نَزَّاعَۃً لِّلشَّوٰی ﴿۱۶﴾ۚ ۖ
جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (17)

تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَ تَوَلّٰی ﴿ۙ۱۷﴾
وہ ہر شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منہ موڑتا ہے ۔ -

70) Surat-ul-Maarijj

پارہ نمبر (29)

70) سورة المعارج

سورة المعارج

آیت نمبر (18)

وَ جَمَعَ فَاَوۡعٰی ﴿۱۸﴾
اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے ۔ -

Icon this is notification panel