1 Reuslts For (اپنا انجام دیکھ کر کافر کی خواہش، کاش میں بھی مٹی بن جاتا)

78) Surat-un-Naba

پارہ نمبر (30)

78) سورة النبأ

سورة النبأ

آیت نمبر (40)

اِنَّاۤ اَنۡذَرۡنٰکُمۡ عَذَابًا قَرِیۡبًا ۬ ۚ ۖ یَّوۡمَ یَنۡظُرُ الۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ یَدٰہُ وَ یَقُوۡلُ الۡکٰفِرُ یٰلَیۡتَنِیۡ کُنۡتُ تُرٰبًا ﴿۴۰﴾٪  2
ہم نے تمہیں عنقریب آنے والے عذاب سے ڈرا دیا ( اور چوکنا کر دیا ) ہے جس دن انسان اپنے ہاتھوں کی کمائی کو دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ کاش! میں مٹی ہو جاتا ۔ -

Icon this is notification panel