5 Reuslts For (سرکقش اور نفس کو خواہشات سے روکنے والے دو مختلف آدمیوں کا الگ الگ انجام)

79) Surat-un-Naziaat

پارہ نمبر (30)

79) سورة النازعات

سورة النازعات

آیت نمبر (37)

فَاَمَّا مَنۡ طَغٰی ﴿ۙ۳۷﴾
تو جس ( شخص ) نے سرکشی کی ( ہوگی ) ۔ -

79) Surat-un-Naziaat

پارہ نمبر (30)

79) سورة النازعات

سورة النازعات

آیت نمبر (38)

وَ اٰثَرَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ۙ۳۸﴾
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی ( ہوگی ) ۔ -

79) Surat-un-Naziaat

پارہ نمبر (30)

79) سورة النازعات

سورة النازعات

آیت نمبر (39)

فَاِنَّ الۡجَحِیۡمَ ہِیَ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۳۹﴾
۔ ( اسکا ) ٹھکانا جہنم ہی ہے ۔ -

79) Surat-un-Naziaat

پارہ نمبر (30)

79) سورة النازعات

سورة النازعات

آیت نمبر (40)

وَ اَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّہٖ وَ نَہَی النَّفۡسَ عَنِ الۡہَوٰی ﴿ۙ۴۰﴾
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا رہا ہوگا اور اپنے نفس کو خواہش سے روکا ہوگا ۔ -

79) Surat-un-Naziaat

پارہ نمبر (30)

79) سورة النازعات

سورة النازعات

آیت نمبر (41)

فَاِنَّ الۡجَنَّۃَ ہِیَ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۴۱﴾
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے ۔ -

Icon this is notification panel