6 Reuslts For (قرآن کی تصدیق و تکذیب کرنے والوں کے مختلف انجام کا تذکرہ)

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (20)

فَمَا لَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۲۰﴾
انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے ۔ -

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (21)

وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیۡہِمُ الۡقُرۡاٰنُ لَا یَسۡجُدُوۡنَ ﴿ؕٛ۲۱﴾
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے ۔ -

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (22)

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُکَذِّبُوۡنَ ﴿۲۲﴾۫ ۖ
بلکہ جنہوں نے کفر کیا وہ جھٹلا رہے ہیں ۔ -

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (23)

وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا یُوۡعُوۡنَ ﴿۲۳﴾۫ ۖ
اور اللہ تعالٰی خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں ۔ -

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (24)

فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿ۙ۲۴﴾
انہیں المناک عذابوں کی خوشخبری سنا دو ۔ -

84) Surat-ul-Inshiqaaq

پارہ نمبر (30)

84) سورة الانشقاق

سورة الانشقاق

آیت نمبر (25)

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ﴿۲۵﴾٪  9
ہاں ایمان والوں اور نیک اعمال والوں کو بے شمار اور نہ ختم ہونے والا اجر ہے ۔ -

Icon this is notification panel