7 Reuslts For (مسلمانوں کے بدخواہ خندق والوں کی داستان عبرت)

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (4)

قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِ ۙ﴿۴﴾
Cursed were the companions of the trench -
۔ ( کہ ) خندقوں والے ہلاک کئے گئے ۔ -
( kay ) kahndaqon waly halak kiey gay -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (5)

النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِ ۙ﴿۵﴾
[Containing] the fire full of fuel, -
وہ ایک آگ تھی ایندھن والی ۔ -
Wo ik aag thi endhan wali -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (6)

اِذۡ ہُمۡ عَلَیۡہَا قُعُوۡدٌ ۙ﴿۶﴾
When they were sitting near it -
جبکہ وہ لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے ۔ -
jab kay wo log uskay ass pass bethy thy -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (7)

وَّ ہُمۡ عَلٰی مَا یَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ شُہُوۡدٌ ؕ﴿۷﴾
And they, to what they were doing against the believers, were witnesses. -
اور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے ۔ -
Aur musalmano kay sath jo ker rahy thy us ko apney samney dekh rahy thy -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (8)

وَ مَا نَقَمُوۡا مِنۡہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ یُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَمِیۡدِ ۙ﴿۸﴾
And they resented them not except because they believed in Allah , the Exalted in Might, the Praiseworthy, -
یہ لوگ ان مسلمانوں ( کے کسی اور گناہ کا ) بدلہ نہیں لے رہے تھے ، سوائے اس کے کہ وہ اللہ غالب لائق حمد کی ذات پر ایمان لائے تھے ۔ -
Yeh log in musalmano ( kay kisi aur gunha ka ) badla nahi lay rahy thy siway iskay wo Allah galib laeeq e hamd ki zat per iman laey thy -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (9)

الَّذِیۡ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدٌ ؕ﴿۹﴾
To whom belongs the dominion of the heavens and the earth. And Allah , over all things, is Witness. -
جس کے لئے آسمان و زمین کا ملک ہے ۔ اور اللہ تعالٰی کے سامنے ہے ہر چیز ۔ -
jis kay liey asman o zameen ka mulk hay aur Allah Taalaa kay samney hy her chez -

85) Surat-ul-Burooj

پارہ نمبر (30)

85) سورة البروج

سورة البروج

آیت نمبر (10)

اِنَّ الَّذِیۡنَ فَتَنُوا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ یَتُوۡبُوۡا فَلَہُمۡ عَذَابُ جَہَنَّمَ وَ لَہُمۡ عَذَابُ الۡحَرِیۡقِ ﴿ؕ۱۰﴾
Indeed, those who have tortured the believing men and believing women and then have not repented will have the punishment of Hell, and they will have the punishment of the Burning Fire. -
بیشک جن لوگوں نے مسلمان مردوں اور عورتوں کو ستایا پھر توبہ ( بھی ) نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور جلنے کا عذاب ہے ۔ -
Be-shak jin logon na musalman mardon aur auraton ko sataya phir tooba ( bhi ) na ki to unkay liey jahanum ka azab hay aur jalney ka azab hay -

Icon this is notification panel