6 Reuslts For (دنیا کی زندگی کو ترجیح دینے کے بجائے اپنا تزکیہ کریں، ذکر کریں اور نماز پڑھیں)

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (14)

قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَکّٰی ﴿ۙ۱۴﴾
بیشک اس نے فلاح پائی جو پاک ہوگیا ۔ -

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (15)

وَ ذَکَرَ اسۡمَ رَبِّہٖ فَصَلّٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اور جس نے اپنے رب کا نام یاد رکھا اور نماز پرھتا رہا ۔ -

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (16)

بَلۡ تُؤۡثِرُوۡنَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿۱۶﴾۫ ۖ
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو ۔ -

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (17)

وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ وَّ اَبۡقٰی ﴿ؕ۱۷﴾
اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے ۔ -

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (18)

اِنَّ ہٰذَا لَفِی الصُّحُفِ الۡاُوۡلٰی ﴿ۙ۱۸﴾
یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں ۔ -

87) Surat-ul-Aala

پارہ نمبر (30)

87) سورة الأعلى

سورة الأعلى

آیت نمبر (19)

صُحُفِ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی ﴿۱۹﴾٪  12
۔ ( یعنی ) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں ۔ -

Icon this is notification panel