4 Reuslts For (عیب جو، غیبت کرنے والے اور دنیاوی مال کو جمع اور شمار کرنے والے کا حشر)

104) Surat-ul-Humaza

پارہ نمبر (30)

104) سورة الهمزة

سورة الهمزة

آیت نمبر (1)

وَیۡلٌ لِّکُلِّ ہُمَزَۃٍ لُّمَزَۃِۣ ۙ﴿۱﴾
بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو ۔ -

104) Surat-ul-Humaza

پارہ نمبر (30)

104) سورة الهمزة

سورة الهمزة

آیت نمبر (2)

الَّذِیۡ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَہٗ ۙ﴿۲﴾
جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے ۔ -

104) Surat-ul-Humaza

پارہ نمبر (30)

104) سورة الهمزة

سورة الهمزة

آیت نمبر (3)

یَحۡسَبُ اَنَّ مَالَہٗۤ اَخۡلَدَہٗ ۚ﴿۳﴾
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا ۔ -

104) Surat-ul-Humaza

پارہ نمبر (30)

104) سورة الهمزة

سورة الهمزة

آیت نمبر (4)

کَلَّا لَیُنۡۢبَذَنَّ فِی الۡحُطَمَۃِ ۫﴿ۖ۴﴾
ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔ -

Icon this is notification panel