2 Reuslts For (شہادت یا طبعی موت، انجام کار اﷲ کے پاس جمع ہونا ہے)

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (157)

وَ لَئِنۡ قُتِلۡتُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَوۡ مُتُّمۡ لَمَغۡفِرَۃٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَحۡمَۃٌ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۱۵۷﴾
قسم ہے اگر اللہ تعالٰی کی راہ میں شہید کئے جاؤ یا اپنی موت مرو تو بیشک اللہ تعالٰی کی بخشش ورحمت اس سے بہتر ہے جسے یہ جمع کر رہے ہیں -

3) Surat Aal-e-Imran

پارہ نمبر (4)

3) سورة آل عمران

سورة آل عمران

آیت نمبر (158)

وَ لَئِنۡ مُّتُّمۡ اَوۡ قُتِلۡتُمۡ لَاِالَی اللّٰہِ تُحۡشَرُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾
بِالیقین خواہ تم مر جاؤ یا مار ڈالے جاؤ جمع تو اللہ تعالٰی کی طرف ہی کئے جاؤ گے ۔ -

Icon this is notification panel