1 Reuslts For (صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کا راستہ معیار حق ہے، اس سے ہٹنے والا جہنم رسید ہوگا)

4) Surat-un-Nissa

پارہ نمبر (5)

4) سورة النساء

سورة النساء

آیت نمبر (115)

وَ مَنۡ یُّشَاقِقِ الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُ الۡہُدٰی وَ یَتَّبِعۡ غَیۡرَ سَبِیۡلِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ نُوَلِّہٖ مَا تَوَلّٰی وَ نُصۡلِہٖ جَہَنَّمَ ؕ وَ سَآءَتۡ مَصِیۡرًا ﴿۱۱۵﴾٪  14
جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے ہم اسے ادھر ہی متوجہ کردیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دیں گے ، وہ پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے ۔ -

Icon this is notification panel