1 Reuslts For (جس نے اپنے چہرے کو اﷲ کا فرمانبردار بنالیا اس کا دین سب سے بہتر ہے)

4) Surat-un-Nissa

پارہ نمبر (5)

4) سورة النساء

سورة النساء

آیت نمبر (125)

وَ مَنۡ اَحۡسَنُ دِیۡنًا مِّمَّنۡ اَسۡلَمَ وَجۡہَہٗ لِلّٰہِ وَ ہُوَ مُحۡسِنٌ وَّ اتَّبَعَ مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ اتَّخَذَ اللّٰہُ اِبۡرٰہِیۡمَ خَلِیۡلًا ﴿۱۲۵﴾
باعتباردین کے اس سے اچھا کون ہے ؟ جو اپنے کو اللہ کے تابع کردے اور ہو وہ بھی نیکوکار ، ساتھ ہی یکسوئی والے ابراہیم کے دین کی پیروی کر رہا ہو اور ابرہیم ( علیہ السلام ) کو اللہ تعالٰی نے اپنا دوست بنالیا ہے ۔ -

Icon this is notification panel