1 Reuslts For (اﷲ تعالیٰ زمین کو اس کے کناروں سے گھٹا رہا ہے)

13) Surat-ur-Raad

پارہ نمبر (13)

13) سورة الرعد

سورة الرعد

آیت نمبر (39)

یَمۡحُوا اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَ یُثۡبِتُ ۚ ۖ وَ عِنۡدَہٗۤ اُمُّ الۡکِتٰبِ ﴿۳۹﴾
اللہ جو چاہے مٹا دے اور جو چاہے ثابت رکھے ، لوح محفوظ اسی کے پاس ہے ۔ -

Icon this is notification panel