5 Reuslts For (’’اصحاب الحجر‘‘ او ران کی صنعت کا بیان)

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (80)

وَ لَقَدۡ کَذَّبَ اَصۡحٰبُ الۡحِجۡرِ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿ۙ۸۰﴾
اور حجر والوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (81)

وَ اٰتَیۡنٰہُمۡ اٰیٰتِنَا فَکَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۸۱﴾
اور ہم نے ان کو اپنی نشانیاں بھی عطا فرمائیں ( لیکن ) تاہم وہ ان سے روگردانی ہی کرتے رہے ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (82)

وَ کَانُوۡا یَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا اٰمِنِیۡنَ ﴿۸۲﴾
یہ لوگ پہاڑوں کو تراش تراش کر گھر بناتے تھے بے خوف ہو کر ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (83)

فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ مُصۡبِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
آخر انہیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچا ۔ -

15) Surat-ul-Hijir

پارہ نمبر (14)

15) سورة الحجر

سورة الحجر

آیت نمبر (84)

فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿ؕ۸۴﴾
پس ان کی کسی تدبیر و عمل نے انہیں کوئی فائدہ نہ دیا ۔ -

Icon this is notification panel